BBC Urdu TV

جہلم پولیس کی اہم کاروائی،02 ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار

جہلم پولیس کی اہم کاروائی،02 ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد،

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عرفان کو گرفتار کرلیا،

ملزم محمد عرفان سے 01عدد بندوق 12بور ڈبل بیرل معہ کارتوس برآمد،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل 32بور معہ روند برآمد،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عمران کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 05لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

جرائم پیشہ عناصرکےخلاف بھر پورکریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمدد باجوہ

Exit mobile version