BBC Urdu TV

جہلم پولیس کی اہم کاروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کی اہم کاروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد افتخار اور محمد اشتیاق کو گرفتار کر لیا ،

ملزم نے مین تار کے ساتھ کنکشن لگا کر بجلی چوری کی، مدعی مقدمہ

سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version