جہلم پولیس کی اہم کاروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،
ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمحمد افضال کو گرفتار کر لیا ،
ملزم نے مین تار کے ساتھ کنکشن لگا کر بجلی چوری کی، مدعی مقدمہ
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمحمد علی کو گرفتار کر لیا ،
ملزم نے مین تار کے ساتھ کنکشن لگا کر بجلی چوری کی، مدعی مقدمہ
سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
