جہلم پولیس کی اہم کاروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،
جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ارشد محمود کو گرفتار کر لیا ،
ملزم نے مین تار کے ساتھ کنکشن لگا کر بجلی چوری کی، مدعی مقدمہ
جبکہ
ایس ایچ او للہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ضیغم عباس کو گرفتار کر لیا ،
ملزم نے مین تار کے ساتھ کنکشن لگا کر بجلی چوری کی، مدعی مقدمہ
سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
