BBC Urdu TV

جہلم پولیس کی اہم کاروائی،ناجائز سلحہ رکھنے والے 02ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم پولیس کی اہم کاروائی،ناجائز سلحہ رکھنے والے 02ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد،

للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کر کے شہریو ں میں خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم نکاش کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم علی حسنین کوگرفتارکر لیا،
ملزم سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version