BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران منشیات کے خاتمہ کے لئے گرینڈ آپریشن

حکومت پنجاب کی خصوصی مہم برائے انسداد منشیات کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر قیادت جہلم پولیس کا گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران منشیات کے خاتمہ کے لئے گرینڈ آپریشن،

دوران آپریشن اب تک جہلم پولیس نے کل 25 منشیات فروش گرفتار کئے،

ضلع بھر میں اڑھائی من سے زائد چرس، ایک من کے قریب افیون اور 125 لیٹر شراب برآمد ،

منشیات کے مکمل خاتمے تک یہ مہم بلا تعطل جاری رہے گی، ڈی پی او جہلم

نوجوان نسل کی رگوں میں زہر گھولنے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version