جہلم پولیس کا کم عمر اور تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلانےوالوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، کل08 ملزمان گرفتار،الگ الگ مقدمات درج،
سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے05 ملزمان حسان احمد، محمد دائم ،عبدالاحد، محمد حمزہ ،اور فاروق کو گرفتار کر لیا،
پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احتشام علی کو گرفتار کر لیا،
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عثمان کو گرفتار کر لیا،
جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیضان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان کے موٹرسائیکلز اور لوڈر رکشہ قبضہ پولیس میں لے کر مقدمات درج کر لیئے گئے ہیں،
والدین سے گزارش ہے کہ بغیر لائسنس، ہیلمٹ اور کاغذات کے کم عمر بچوں کو ہرگز ڈرائیونگ نہ کرنے دیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
تمام شہری ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ،
