BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں ، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف

جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں ، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری

پتنگ فروش، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت 2 منشیات فروش ملزمان گرفتار، 20 پتنگیں ، پسٹل 30 بور معہ روندز، 260 گرام چرس اور 5 لیٹر شراب برآمد، الگ الگ مقدمات درج

سٹی پولیس نے پتنگ فروش ملزم حسن کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 20 پتنگیں برآمد

چوٹالہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم اسامہ کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بور معہ روندز برآمد

للہ پولیس نے منشیات فروش ملزم محمود کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 260 گرام چرس برآمد

پنڈدادنخان پولیس نے منشیات فروش ملزم وقاص کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 5 لیٹر شراب برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version