جہلم پولیس کا ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،9 ملزمان گرفتار ، مقدمات درج
جہلم ٹریفک پولیس اور دینہ پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا
ملزمان میں خالد، فیضان عبدالرحمن ،اویس اور عمر شامل جبکہ جہلم ٹریفک پولیس اور منگلا پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا
ملزمان میں عمار، دانش،شیراز اورمنیب شامل ہیں
ملزمان کے جی ٹی روڈ پر ون ویلنگ کرنے پر پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا ،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج
ون ویلنگ میں استعمال ہونے والے 9 موٹرسائیکل قبضہ پولیس میں لیے ون ویلنگ ایک جرم ہے جس کی اجازت ہرگز نہ دی جائے گی ڈی ایس پی صدر مرزاعبدالجباد