BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،03ناجائز اسلحہ رکھنے والے

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،03ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ابرار کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور اور رائفل44بور معہ ایمونیشن برآمد،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ایوب کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 9ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم منظور احمد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version