جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری ،02ملزمان گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد
جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کر گرفتار کر لیا،
ملزم سے کلاشنکوف معہ راؤنڈز برآمد،
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیض الحسن کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30بور معہ راؤنڈز برآمد،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
