BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ للہ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 کس ملزمان
(1) محمد صفدر ولد بہادر خان ساکن للہ بھروانہ پنڈدادنخان کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے رائفل 12 بور معہ راونڈز برآمد
(2)نذر محمد ولد محمد علی ساکن للہ بھروانہ پنڈدادنخان کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد
تھانہ سول لائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیصل خوشحال ولد مرزا خوشحال ساکن عمر فاروق کالونی کینٹ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جار

تھانہ دینہ پولیس شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والوں کے خلاف کاروائی

ملزم احسن ایاز ولد محمد حنیف ساکن سوہاوہ مہندی کی تقریب میں آتش بازی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے سامان آتش بازی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
شہر کے امن و امان کو برقرار رکھنا ہماری اولین زمہ داری ہے اور قانون سے کوئی بالا تر نہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم

رپورٹ:دانش شاہ کرائم رپورٹر جہلم

Exit mobile version