BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02 منشیات فروش ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02 منشیات فروش ملزمان گرفتار

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم محمد سلیم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے220 گرام ہیروئن برآمد،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم شاہ زیب کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے540گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقد مات درج کر لیے گئے ہیں،

منشیات فروش معاشرے کاناسور جن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version