BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے02منشیات فروش ملزمان جمشید اور صداقت علی کو گرفتار کر لیا،
ملزم جمشید سے620گرام ہیروئن اور ملزم صداقت سے520گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version