جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس اور شراب برآمد
چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اکبر سید کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 680گرام چرس برآمد کر لی گئی،
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم صدام علی کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
