BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری، منشیات فروش ملزم سمیت 02 شراب

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری، منشیات فروش ملزم سمیت 02 شراب سپلائر ملزمان گرفتار،520گرام چرس اور 20 لیٹر شراب برآمد،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم تنویر کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے520گرام چرس برآمدکر لی گئی،

جبکہ

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 شراب سپلائر ملزمان علی حیدر اور علی پرویز کو گرفتار کر لیا،

ملزم علی حیدر اور ملزم علی پرویز سے 10, 10لیٹر شراب بر آمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کاناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version