انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر قیادت جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،3منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی شان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 2کلو 100گرام چرس برآمد،
سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضاکو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 1کلو 50گرام چرس برآمد،
کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عدیل رضا سے 20لیٹر شراب معہ 12کپیاں برآمد کر لیں،
ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
