BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم زاہد حسین اور وقاص خان کو گرفتار کر لیا،

ملزم زاہد حسین سے 1کلو 580گرام اور ملزم وقاص خان سے 1کلو 120گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروشی کا جڑ سے خاتمہ جہلم پولیس کا نصب العین ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version