BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،03منشیات فروش ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،03منشیات فروش ملزمان گرفتار ،06کلو 860گرام چرس ،520گرام ہیروئن برآمد ،

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محسن رضا کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے 01کلو 360گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم صداقت کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے 05کلو 500گرام چرس برآمد ،

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم یوسف مسیح کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے 520گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version