جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج
ایس ایچ او تھانہ منگلا اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم افضال کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 01کلو 340گرام چرس برآمد کر لی گئی ،
جبکہ
ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش ملزم رفیق گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 01کلو 200گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
