BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم اظہر مسیح ولد ویلیم مسیح ساکن محلہ نجات پورہ ساندہ لاہور کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 3 عدد بڑی بوتلیں شراب Sapphire Dry Gin٫، 12 عدد چھوٹی بوتلیں شراب Bolskaya Vodka اور 12 عدد چھوٹی بوتلیں شراب Green Apple Vodka کل بڑی چھوٹی 27 بوتلیں شراب برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

Exit mobile version