BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری، 03منشیات فروش ملزمان سمیت 04شراب

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری، 03منشیات فروش ملزمان سمیت 04شراب سپلائرز ملزمان گرفتار، مجموعی طور پر 02کلو400گرام چرس،95لیٹر شراب اور 700گرام ہیروئن برآمد،

منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 04 ملزمان محمد مجید،عمران،محمد سلیمان،اور شبیر حسین کو گرفتار کرلیا،

ملزم محمد مجید سے 01کلو 220گرام چرس اورملزم شبیرحسین سے 700گرام ہیروئن اورملزمان عمران اور محمد سلیمان سے 70لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان ارشد محمود اور غلام مرتضی کو گرفتار کر لیا،

ملزم ارشد محمود سے 01کلو180گرام چرس اور ملزم غلام مرتضی سے 20لیٹر شراب برآمد،

صدر پولیس نےکاروائی کرتےہوئے شراب سپلائر ملزم روکی کو گرفتارکر لیا،

ملزم سے 05لیٹر شراب برآمد،

منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی پولیس ٹیموں کو شاباش

Exit mobile version