BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری،03منشیات فروش ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری،03منشیات فروش ملزمان گرفتار،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان افسر علی اور محمد نبیل کو گرفتار کر لیا،
ملزم افسر علی سے 550گرام چرس اور ملزم محمد نبیل سے 520گرام چرس برآمد کر لی گئی،

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محبوب حسین کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 500گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version