جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،مجموعی طور پر02کلو920گرام چرس برآمد
منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسد علی کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے01کلو520گرام چرآمد،
صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد انجم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے01کلو400گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
