BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا منشیات فرشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 05ملزمان گرفتار، مجموعی طور پر 02 کلو 200گرام ہیروئن

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کا منشیات فرشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 05ملزمان گرفتار، مجموعی طور پر 02 کلو 200گرام ہیروئن اور 05 کلو870 گرام چرس برآمد,

منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم تصور کو گرفتار کے لیا ملزم سے 2200گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عمیر کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 1450گرام چرس برآمد،

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احتشام کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 1400گرام چرس برآمد کر لی گئی،

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ناصر کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 1380گرام چرس برآمد کر لی،

جبکہ

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کامران کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے 1640گرام چرس برآمد ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version