BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا شراب سپلائر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 03 شراب سپلائر ملزمان گرفتار شراب برآمد

جہلم پولیس کا شراب سپلائر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 03 شراب سپلائر ملزمان گرفتار شراب برآمد،

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد صفدر اور محمد عاطف کو گرفتار کر لیا،

ملزم محمد صفدر اور محمد عاطف سے 10/10لیٹر شراب بر آمد کر لی گئی،

جبکہ

پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد بلال کو گرفتار کر لیا،

ملزم بلال سے بھی شراب برآمد،

ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں ، حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق جہلم پولیس منشیات فروشی کے قلع قمع کے لئے کوشاں ہے ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version