جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،03 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،مجموعی طور پر 40 لیٹر شراب برامد،
کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02شراب سپلائرز ملزمان محمد ارشد اور ماجد خان کو گرفتار کر لیا،
ملزم ماجد خان سے 20لیٹر شراب اور ملزم محمد ارشد سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
پنڈ دادنخان پولیس نے کروائی کرتے ہوئے ملزم امجد حسین کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
