ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاون جاری ،04ملزمان گرفتار ،مجموعی طور پر 80لیٹر شراب برآمد ،
چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان فخر اور فیضان کو گرفتار کرلیا ،
ملزمان سے 40لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
جبکہ
جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان اسد اور معظم کو گرفتار کر لیا ،
ملزم اسد سے 20لیٹر شراب اور ملزم معظم سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،
شراب سپلائرز کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے گا ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
