BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری، 05ملزمان گرفتار مجموعی طور پر 75لیٹر

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری، 05ملزمان گرفتار مجموعی طور پر 75لیٹر شراب برآمد،

سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ہارون ،عدیل ، نعمان ،وقاص اور وقار کو گرفتار کر لیا ،

ملزم ہارون سے 10لیٹر شراب، عدیل سے 15لیٹر شراب ،نعمان سے 20لیٹر شراب ،

جبکہ

ملزم وقاص سے 20لیٹر اور وقار سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ،

معاشرے سے منشیات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version