جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری,05 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،
ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم نے کروائی کرتے ہوئےشراب سپلائرز ملزمان خرم شہزاد، علی شاہ، آصف، احسن اور روی شہزاد کو گرفتار کرلیا،
ملزمان سے مجموعی طور پر 50 لیٹر شراب برآمد،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
