BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،شراب برآمد،

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم طارق محمود کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے20لیٹر شراب برآمد،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم افضل یعقوب کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version