BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،مجموعی طور 40لیٹر شراب برآمد

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شفقات احمد اور عابد حسین کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 20/20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version