BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 کس ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان (1)منیر حسین ولد محمد انور ساکن ناڑہ جہلم کو گرفتار کیا جس کہ قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز جبکہ (2)علی رضا ولد محمد منشاء ساکن پھالیہ ضلع منڈی بہاؤالدین کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 20کارتوس برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 کس منشیات فروش ملزمان (1)عامر شہروز ولد محمد عارف اور (2)محمد عباس ولد ارشد محمود سکنائے دینہ کو گرفتار کیا، ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 37بوتلیں شراب برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم آصف محمود ولد سائیں خان ساکن شمالی محلہ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 250گرام چرس برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم جمعہ خان ولد الو خان ساکن اقبال ٹاؤن دینہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 5لیٹر شراب برآمد

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

Exit mobile version