BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم آصف مسعود عرف کالا ولد محمد فیاض ساکن مجاہد آباد جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 2418 گرام ہیروئن برآمد
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم وقار احمد ولد سردار خان ساکن بھابھانوالہ پنڈدادنخان کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے رائفل 12 بور معہ کارتوس اور 1265 گرام چرس برآمد

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم تصور محمود ولد غلام سرور ساکن گوڑھااتم سنگھ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم زبیر ساجد ولد محمد ارباب ساکن منگلا کینٹ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 5 لیٹر شراب برآمد

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

Exit mobile version