BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ملزم کے قبضہ سے تین ضرب رائفل ،آٹھ ضرب میگزین ،ایک ٹوپا 12 بور برآمد

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناصرشاہ ولد حبیب شاہ قوم آفریدی سکنہ محلہ سرائے ڈاکخانہ بذھ بیر شیخ محمدی تحصیل و ضلع پشاور کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے تین ضرب رائفل 1 ۔ رائفل 12 بوررپیٹر فولڈنگ بٹ 2 ۔ دو عدد کلاشنکوف فولڈنگ بٹ ،4 عدد میگزین12 بور،4عدد میگزین کلاشنکوف ، ایک ٹوپا 12 بور معہ راونڈز برآمد ۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

Exit mobile version