BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ نمبر23/42 بجرم 395 ت پ میں کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ زینت رفیق دختر محمد رفیق ساکن مشین محلہ نمبر 3 جہلم جو اپنے گھر کے سامنے مخصوص گاہکوں کو چرس فروخت کر رہی تھی جس کو با امداد ہمرایاں لیڈی پولیس گرفتار کیا، ملزمہ زینت رفیق کے قبضہ سے 1460 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 28990 روپے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا جبکہ مقدمہ نمبر42/23 میں چھینی گئی رقم 25000 روپے بھی برآمد

تھانہ سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین منشیات فروش ملزما ن کو گرفتار کرلیا 1۔ ملزم علی رضا کے قبضہ سے 130 گرام ،2، ملزم شیراز کے قبضہ سے 120 گرام ہیروئن برآمد جبکہ ملزم کامران کے قبضہ سے 5 لیٹر شراب برآمد ، ملزماب کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر لیا ، ملزم ذیشان عرف شانی کے قبضہ سے 2300 گرام ہیروئن برآمد ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے مزید کارروائی کرتے ہوئے خاتون کی تصاویر ایڈیٹ کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج

گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version