BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف شاندار کریک ڈاون جاری

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف شاندار کریک ڈاون جاری

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی
تین کس منشیات فروش (۱)کامران ولد قربان حسین سکنہ سیلمان پارس جہلم کے قبضہ سے 18 لیٹر
(2) یوسف مسیح ولد مانو مسیح سکنہ ریلوئے کالونی جہلم کے قبضہ سے 20 لیٹر اور (3) حامد رضاولد عبدالستار سکنہ باغ محلہ کے قبضہ سے 20 لیٹر شراب برآمد ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

تھانہ صدر پولیس کی کارروائی ، تین کس منشیات فروش ملزمان گرفتار کامران مسیح ولد یوسف مسیح سکنہ کرسچن کالونی کے قبضہ سے 40 لیٹر اور ملزم ندیم ولد محمد نذیر کے قبضہ سے 20 لیٹر شراب برآمد جبکہ ملزم محمد یونس ولد محمد نواز کے قبضہ سے 530 گرام چرس برآمد ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج
تھانہ دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کیا ، ملزم سلطان ولد کبیر احمد سکنہ نئی آبادی اور ارشد ولد عبد الغفور سکنہ سوہاوہ کے قبضہ سے ایک ایک عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج تھانہ دینہ نے مزید کارروائی کرتے ہوئے شمعون ولد مشتاق مسیح سکنہ قائداعظم ٹاون دینہ کو گرفتار لیا جس کے قبضہ سے دس لیٹر شراب برآمد ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج

تھانہ سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر لیا ، ملزم مسعود احمد ولد سردار خان کے قبضہ سے 20 لیٹر شراب برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج
گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

Exit mobile version