BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری،منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری،منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والے02 ملزمان گرفتار،

کالاگجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم شہباز انور کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 400 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ثناءاللہ کو گرفتار کر لیا،
ملزم سےپسٹل 30 بور معہ روند برآمد کر لیے گئے،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد حسنین کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بور معہ روند برآمد کر لیے گئے،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version