جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمدامتیاز،محمد وقاص اورعمرحیات کو گرفتار کر لیا،
ملزمان نےزمین کےتنازعہ پر فائرنگ کر کے مجھے زخمی کر دیا تھا،مدعی مقدمہ
ملزم محمدامتیاز سےپسٹل30بور معہ روند،ملزم محمد وقاص سے پسٹل30بور معہ روند اور ملزم عمر حیات سے بندوق 12بورسنگل بیرل معہ روند برآمد،
ملزمان سے کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
