جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت منشیات فروش ملزم گرفتار ،ناجائز اسلحہ اور چرس برآمد
جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیصل ندیم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے کلاشنکوف،بنڈوریل 03 میگزینز معہ روند برآمد،
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بلال کو گرفتار کرلیا،
ملزم سے 540گرام چرس برآمد کرلی گئی،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
