جہلم پولیس کا اپنوں کو ملوانے کا سلسلہ جاری
منگلا کینٹ پولیس کو بزرگ شہری کے گھر والوں نے انکے گم ہونے کی اطلاع دی تھی
اطلاع پاتے ہی پولیس نے بزرگ شہری کو تلاش کر کے ورثا کے حوالے کر دیا
بزرگ شہریوں کی حفاظت ہماری ذمے داری ہے ، ڈی ایس پی صدر سلیم خٹک
رپورٹ : ثاقب محمود ڈویژنل بیورو چیف
