جہلم پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایس ایچ او کالاگجراں اور ٹیم نے چوری کے مقدمہ میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتارکر لیے،
اشتہاری مجرمان کی شناخت زبیر اور طاہرکے نام سے ہوئی،
اشتہاری مجرمان سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ،
واقعہ کا مقدمہ گزشتہ برس تھانہ کالاگجراںمیں درج کیا گیا تھا،
جبکہ
ایس ایچ او للہ اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا
اشتہاری مجرم کی شناخت عبدالجبار کے نام سے ہوئی ،
واقعہ کا مقدمہ گزشتہ برس تھانہ للہ میں درج کیا گیا تھا ،
اشتہاری مجرمان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گئےتھے،
اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
