BBC Urdu TV

جہلم پولیس کااشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاون جاری ،02 مجرمان گرفتار

جہلم پولیس کااشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاون جاری ،02 مجرمان گرفتار ،

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02اشتہاری مجرمان محمد علی اورعمران عرف مانا کو گرفتار کر لیا ،

اشتہاری مجرمان رواں سال سے درخت چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھے،

اشتہاری مجرمان گرفتار ی سے بچنے کے لئے روپوش ہو گئے تھے ،

جہلم پولیس نے مجرمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ،

اشتہاری مجرمان کی گرفتار ی انصاف کی فراہمی میں اہم سنگ میل ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version