BBC Urdu TV

جہلم پولیس نے پولیس تحفظ مرکز جہلم کی مدد سے منشیات کے عادی اب تک 14 شہریوں کو علاج و معالجہ

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں منشیات کے عادی شہریوں کے علاج و معالجہ کے سلسلہ میں جہلم پولیس کا احسن اقدام،

جہلم پولیس نے پولیس تحفظ مرکز جہلم کی مدد سے منشیات کے عادی اب تک 14 شہریوں کو علاج و معالجہ کے لئے ہسپتال داخل کروایا ہے،

منشیات کے عادی افراد کا علاج معالجہ صدقہ جاریہ ہے جسکے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version