جہلم پنڈ دادن خان پولیس کی اہم کاروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،
پنڈدادن خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خاقان علی کو گرفتار کر لیا ،
ملزم نے مین تار کے ساتھ کنکشن لگا کر بجلی چوری کی، مدعی مقدمہ
سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
