جہلم پنڈدادنخان پولیس کی اہم کاروائی، خاتون کو اغواء کر کے زیادتی کرنے والے ملزم گرفتار،
ملزم محمد اعظم نے میری بیٹی کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعی مقدمہ
ملزم اور مغویہ کا میڈیکل کروایا گیا ہے،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
عورتوں کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
