جہلم : پنڈدادنخان پولیس کی اہم کاروائی، بکری چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزمان گرفتار، چوری شدہ بکریاں برآمد
ملزمان کی شناخت محمدظہور،محمدنذیراور امتیاز کے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزمان سے چوری شدہ 06 بکریاں برآمد کر لی گئیں،
ملزمان نے میری 06 بکریاں جن کی مالیت01 لاکھ50 ہزار روپے ہے چوری کیں، مدعی مقدمہ
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
