جہلم پریس کلب میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رھنما ممبر پنجاب اسمبلی راجہ یاور کمال
ممبر قومی اسمبلی چوھدری فرخ الطاف کے پرسنل سیکرٹری ڈاکٹر فضل الحق فضلی میٹ دی پریس کرتے ہو کہاکہ جھلم کے حلقہ این اے 66اور صوبائی حلقہ پی پی 25 میں رابط سڑکیں صحت اور تعلیم پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے اس موقع پر صدر جہلم پریس کلب، چوہدری عابد محمود، جنرل سیکرٹری چوھدری محمد ریاض گوندل، سینئر صحافی محمد شہباز بٹ ، صدر الیکٹرانک میڈیا حافظ امتیاز بیگ ، جنرل سیکرٹری عامر کیانی، دینہ سے ماجد ا فریدی، شیخ عتیق ، سیکرٹری اطلاعات وسیم تبریز، مجلس عاملہ عبدالمنان، چیرمین ایکشن کمیٹی ، شہزاد بٹ، عامر غفور چینل 5، چیرمین سید اکرم حسین شاہ بخاری، وائس چیرمین چوھدری مہربان حسین ، مرزاکیفل بیگ، خالق تنویر ، ناصر شاہ، راجہ سہیل کیانی، فضل خان وائس آ ف جہلم، مرزا راحیل بیگ، ڈاکٹر آ فتاب، عبد الرحمن قادری، رانا نوید، دانیال چوہدری، عبد الغفار، ایف ایم 95 وسیم قریشی، آ صف جٹ روز ٹی وی چینل، مشرف جنجوعہ ، ڈاکٹر اعجاز اعوان چیئرمین ثالثی کمیٹی، سمیت دیگر بھی موجود تھے
