BBC Urdu TV

جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانات کی شفافیت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ، آئی جی پنجاب جناب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانات کی شفافیت اور سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے امتحانی مراکز کے دورے،

پولیس افسران نے تمام طلبہ وطالبات کو اس موقع پر محنت اور لگن کے ساتھ امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے کی تلقین کی۔

ایس ڈی پی اوز کی امتحانی عملہ سے ملاقات ،امتحانات کے انعقاد کے مختلف مراحل کا جائزہ، سپرینٹنڈنٹس امتحانات کو محکمہ پولیس کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی،

نوجوان نسل پاکستانی قوم کامستقبل اور ہمارا اثاثہ ہیں،محنت ، ایمانداری اور مسلسل لگن سے ہی حقیقی کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version