BBC Urdu TV

جہلم : ناصر محمود باجوہ ڈی پی او جہلم تعینات نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او نے اپنے عہدے

جہلم : ناصر محمود باجوہ ڈی پی او جہلم تعینات نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ،

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے یادگار شہداء پر پھول چرھائے اور فاتحہ خوانی کی شہریوں کی جان ومال کی حفاظت، کرائم کا خاتمہ، امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنا اولین ترجیحات ہیں، کسی شہری سے بدتمیزی، تشدد، اختیارات سے تجاوز اور کرپشن کو قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا عوام کی خدمت اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیساتھ ساتھ پولیس فورس کی ویلفیئر کیلئے اقدامات ترجیحی بنیادوں پر کیے جائیں گے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version